Daily Hadith

بخاری 332: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب گرمی زیادہ بڑھ جائے تو نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو ۔ اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے ( ہوتی ) ہے اور جہنم نے اپنے پروردگار سے شکایت کی اور کہا کہ اے میرے پروردگار ! میرے ایک حصہ نے دوسرے حصہ کو کھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے دو مرتبہ سانس لینے کی اجازت دی ، ایک سانس کی سردی میں اور ایک سانس کی گرمی میں ۔ اور وہی سخت گرمی ہے جس کو تم محسوس کرتے ہو اور سخت سردی ہے جسے تم پاتے ہو ۔ “

0 comments:

Post a Comment