سورت التِّین کی تفسیر | عبدللہ ناصر رحمانی
Audio recording software >>
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ (١) وَطُورِ سِينِينَ (٢) وَهَـٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ (٣) لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ۬ (٤) ثُمَّ رَدَدۡنَـٰهُ أَسۡفَلَ سَـٰفِلِينَ (٥) إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٍ۬ (٦) فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ (٧) أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَـٰكِمِينَ (٨
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
By the fig and the olive, (1) By Mount Sinai, (2) And by this land made safe; (3) Surely We created man of the best stature (4) Then we reduced him to the lowest of the low, (5) Save those who believe and do good works, and theirs is a reward unfailing. (6) So who henceforth will give the lie to thee about the judgment? (7) Is not Allah the most conclusive of all judges? (8)
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انجیر اور زیتون کی قسم ہے (۱) اور طور سینا کی (۲) اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے (۳) بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے (۴) پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے (۵) مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے (۶) پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے (۷) کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے) (۸)
0 comments:
Post a Comment