سُوۡرَةُ الشَّرح
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ (١) وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ (٢) ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ (٣) وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ (٤) فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا (٥) إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرً۬ا (٦) فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ (٧) وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب (٨)
سورة الشَّرح
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا (۱) اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا (۲) جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی (۳) اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا (۴) پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے (۵) بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے (۶) پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے (۷) اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے (۸)
Surah Ash-Sharh
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Have We not opened for thee thy breast? (1) And We have taken off from thee thy burden, (2) which weighed down thy back. (3) And We have exalted thy fame. (4) Verily then along with every hardship is ease. (5) Verily along with every hardship is ease. (6) Toil then when thou art relieved. (7) And attend thou to thy Lord. (8)
0 comments:
Post a Comment