Daily Quran

سُوۡرَةُ المُرسَلات
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلۡمُرۡسَلَـٰتِ عُرۡفً۬ا (١) فَٱلۡعَـٰصِفَـٰتِ عَصۡفً۬ا (٢) وَٱلنَّـٰشِرَٲتِ نَشۡرً۬ا (٣) فَٱلۡفَـٰرِقَـٰتِ فَرۡقً۬ا (٤) فَٱلۡمُلۡقِيَـٰتِ ذِكۡرًا (٥) عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا (٦) إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٲقِعٌ۬ (٧)

سورة المُرسَلات
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ان ہواؤں کی قسم ہے جو نفع پہنچانے کے لیے بھیجی جاتی ہیں (۱) پھر ان ہواؤں کی جو تندی سے چلتی ہیں (۲) اوران ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں (۳) پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں (۴) پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں) الله کی یاد کا القا کرتی ہیں (۵) الزام اتارنے یا ڈرانے کے لیے (۶) جن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے (۷)

Surah Al-Mursalat
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
By the winds (or angels or the Messengers of Allâh) sent forth one after another. (1) And by the winds that blow violently, (2) And by the winds that scatter clouds and rain; (3) And by the Verses (of the Qur'ân) that separate the right from the wrong. (4) And by the angels that bring the revelations to the Messengers, (5) To cut off all excuses or to warn; (6) Surely, what you are promised must come to pass. (7) 

0 comments:

Post a Comment