Virtues or Hazrat Umar R.A

بخاری 22: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس حالت میں کہ میں سو رہا تھا اور میں نے ( یہ خواب ) دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جاتے ہیں اور ان ( کے بدن ) پر کرتے ہیں ۔ بعضے کرتے تو ( صرف ) چھاتیوں ( ہی ) تک ہیں اور بعضے ان سے نیچے ہیں اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ( بھی ) میرے سامنے پیش کیے گئے اور ان ( کے بدن ) پر ( جو ) قمیض ہے ( وہ اتنی نیچی ہے ) کہ وہ اس کو کھینچتے ( ہوئے چلتے ) ہیں ۔ “ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! آپ نے اس کی کیا تعبیر لی ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( قمیض کی تعبیر میں نے ) دین ( لی ) ہے ۔ “

0 comments:

Post a Comment